جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

عمان میں بس حادثے کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق ،14 زخمی

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

منامہ(نیوز ڈیسک )خلیجی ریاست عمان میں ہونے والے ایک بس حادثے کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق اور14 زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک بس، ٹرک اور ایک کار کے درمیان یہ حادثہ فہود اور عبری نامی شہروں کو ملانے والی شاہراہ پر ہوا۔ یہ دونوں شہر دارالحکومت مسقط سے مغرب میں واقع ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں چند غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ عمان جزیرہ نما عرب کے مشرقی حصے کی ایک ریاست ہے اور اس کی سرحدیں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور یمن سے ملتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…