منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسلمانوں پر بڑی پابندی،آن لائن سروے میں برطانوی شہریوں کے ردعمل نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 28  جنوری‬‮  2016

مسلمانوں پر بڑی پابندی،آن لائن سروے میں برطانوی شہریوں کے ردعمل نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لندن(نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد برطانیہ میں برقع پر پابندی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے ایک ا?ن لائن سروے میں 88 فیصد افراد نے ملک میں برقع پر پابندی لگانے کی حمایت کر دی ہے۔ ٹوری پارٹی کے… Continue 23reading مسلمانوں پر بڑی پابندی،آن لائن سروے میں برطانوی شہریوں کے ردعمل نے خطرے کی گھنٹی بجادی

تازہ ترین سروے میں حیرت انگیز انکشاف، 40 فیصد امریکیوں کوخوف کے مارے جان کے لالے پڑ گئے

datetime 28  جنوری‬‮  2016

تازہ ترین سروے میں حیرت انگیز انکشاف، 40 فیصد امریکیوں کوخوف کے مارے جان کے لالے پڑ گئے

واشنگٹن (نیوزڈیسک) تازہ ترین سروے میں حیرت انگیز انکشاف، 40 فیصد امریکیوں کوخوف کے مارے جان کے لالے پڑ گئے،چالیس فیصدامریکیوں نے کہا ہے کہ دہشت گرد امریکہ کے خلاف لڑائی جیت رہے ہیں۔یہ اعداد گزشتہ روز شائع ہونے جن سے چند ہی ہفتے قبل پیرس اور کیلی فورنیا کے شہر سان برنارڈینو میں ہونے… Continue 23reading تازہ ترین سروے میں حیرت انگیز انکشاف، 40 فیصد امریکیوں کوخوف کے مارے جان کے لالے پڑ گئے

سعودی عرب کے سفارتخانے پر حملہ،ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان،تمام راستے بند

datetime 28  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب کے سفارتخانے پر حملہ،ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان،تمام راستے بند

تہران(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے سفارتخانے پر حملہ،ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان،تمام راستے بند،ایرانی صدرحسن روحانی نے کہاہے کہ تہران میں سفارتخانے پر حملے پرسعودی عرب سے معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو اپنا پہلا یورپی دورہ کرنے والے صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایرانی دارالحکومت میں سعودی سفارت… Continue 23reading سعودی عرب کے سفارتخانے پر حملہ،ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان،تمام راستے بند

یورپی ملک میں تارکین وطن کے اثاثے ضبط کرنے کا قانون

datetime 28  جنوری‬‮  2016

یورپی ملک میں تارکین وطن کے اثاثے ضبط کرنے کا قانون

کوپن ہیگن(نیوزڈیسک)ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں ملک میں پناہ حاصل کرنے والے تارکین وطن کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے ان کی قیمتی اشیاءکو بحق سرکار ضبط کرنے کے ایک انتہائی متنازع قانون پر رائے شماری کی جائیگی،اس ماہ کے اوائل میں جب یہ متنازع تجویز سامنے آئی تھی تو اس کو ملک کے اندر… Continue 23reading یورپی ملک میں تارکین وطن کے اثاثے ضبط کرنے کا قانون

ایسا ملک جہاں دوسری شادی نہ کرنے پر جیل کی ہوا کھانی پڑتی ہے

datetime 27  جنوری‬‮  2016

ایسا ملک جہاں دوسری شادی نہ کرنے پر جیل کی ہوا کھانی پڑتی ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا میں عجیب و غریب اعلانات آئے روز سننے کو ملتے رہتے ہیں ایسی ہی ایک عجیب خبر اریڑیا حکومت کی طرف سے سننے کو ملی۔ تفصیلات کے مطابق اریٹیریا کی حکومت نے اپنے مرد شہریوں پر ایک ایسی ’سخت پابندی‘ کا نفاذ کردیا ہے کہ جس کے بارے میں جان کر… Continue 23reading ایسا ملک جہاں دوسری شادی نہ کرنے پر جیل کی ہوا کھانی پڑتی ہے

دلی پولیس نے بھارتی وزیر دفاع کا غبارہ پھاڑ دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

دلی پولیس نے بھارتی وزیر دفاع کا غبارہ پھاڑ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت اپنے ازلی خوف کی وجہ سے مشہور تو کافی تھا مگر اب تو اس نے حد ہی کر دی ۔پٹھان کوٹ حملے کے بعد بھارت اتنا خوفزدہ ہوگیا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود سے آنے والی معمولی چیز بھی اسے خوفزدہ کردیتی ہے، پہلے کبوتر کو پاکستانی جاسوس قرار دے… Continue 23reading دلی پولیس نے بھارتی وزیر دفاع کا غبارہ پھاڑ دیا

دا عش آپ کو بھی اغوا کر سکتی ہے،حکومت کا تارکین وطن کو اہم پیغام

datetime 27  جنوری‬‮  2016

دا عش آپ کو بھی اغوا کر سکتی ہے،حکومت کا تارکین وطن کو اہم پیغام

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس نے ترکی میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کا انتباہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں کیونکہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ داعش روسی شہریوں کو اغواء کرنے کا مصنوبہ رکھتی ہے ،روس کی وفاقی سیاحتی ایجنسی نے بدھ کے روز انتباہ جاری کیا ہے کہ دہشت… Continue 23reading دا عش آپ کو بھی اغوا کر سکتی ہے،حکومت کا تارکین وطن کو اہم پیغام

روس کی سرحد پر ہزاروں فوجی جا پہنچے ،خطرے کی گھنٹی بج گئی، ایک اور ملک ترکی کے ساتھ جا کھڑا ہوا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

روس کی سرحد پر ہزاروں فوجی جا پہنچے ،خطرے کی گھنٹی بج گئی، ایک اور ملک ترکی کے ساتھ جا کھڑا ہوا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یوکرین کے علاقے کرائمیا پر قبضہ، ترکی کے ساتھ جھگڑا اور شام میں فضائی کارروائی کرنے والے روس کے خلاف اب یورپی ملک پولینڈ نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے، اور روسی سرحد کے ساتھ ہزاروں فوجی تعینات کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ مغربی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ’’روس… Continue 23reading روس کی سرحد پر ہزاروں فوجی جا پہنچے ،خطرے کی گھنٹی بج گئی، ایک اور ملک ترکی کے ساتھ جا کھڑا ہوا

نواز شریف اور آرمی چیف سے کیا معاملات طے پائے‘ سعودی حکومت سامنے لے آئی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

نواز شریف اور آرمی چیف سے کیا معاملات طے پائے‘ سعودی حکومت سامنے لے آئی

جدہ ( نیوز ڈیسک) پاکستانی وزیراعظم محمد نواز شریف کا دورہ سعودی عرب دونوں ملکوں کے تعلقات کی تقویت اور استحکام کا باعث بنا۔ سعودی کابینہ نے پاکستانی وزیراعظم کے دورہ مملکت پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کی بدولت پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات کی توثیق ہوئی۔ انہوں نے… Continue 23reading نواز شریف اور آرمی چیف سے کیا معاملات طے پائے‘ سعودی حکومت سامنے لے آئی