جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

خانہ کعبہ کو اس سال صرف ایک بار غسل دیا جائے گا، شاہی فرمان جاری

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

ریاض (نیوزڈیسک) توسیعی منصوبے اور معتمرین کی سہولت کی وجہ سے خانہ کعبہ کو اس سال صرف ایک بار غسل دیا جائے گا۔سعودی میڈیا کے مطابق نئے شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ معتمرین کی حفاظت کے لیے خانہ کعبہ کو سال میں ایک بار پندرہ محرم کو غسل دیا جائے گا۔نیا شاہی فرمان توسیعی منصوبے کی وجہ سے جاری کیا گیا ہے۔ اس سال رمضان المبارک سے پہلے خانہ کعبہ کو غسل نہیں دیا جائےگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…