ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

روس کاایران کو S۔300میزائل جلد فراہم کرنے کا اعلان

datetime 5  اپریل‬‮  2016

روس کاایران کو S۔300میزائل جلد فراہم کرنے کا اعلان

ماسکو (نیوز ڈیسک)روس نے آیندہ چند روز میں ایران کو S۔300فضائی دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ روانہ کرنے کا اعلان کردیا،روس کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے ایک ترجمان ضمیر قبلوف نے ایک بیان میں کہاکہ جس میں انھوں نے کہا کہ میں نہیں جانتا،یہ آج ہوگا لیکن S۔300میزائل ایران کو… Continue 23reading روس کاایران کو S۔300میزائل جلد فراہم کرنے کا اعلان

پانامہ لیکس،وزیراعظم کی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی پیشکش

datetime 5  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس،وزیراعظم کی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی پیشکش

ریچکیوک(نیوز ڈیسک) پانامہ لیکس دستاویزات منظر عام پر آنے کے بعد آئس لینڈ کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی پیشکش کردی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پانامہ لیکس دستاویزات آنے کے بعد آئس لینڈ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے ہزاروں افراد نے وزیراعظم کیخلاف مظاہرے کئے عوام نے پارلیمنٹ کا بھی گھیراؤ کیا… Continue 23reading پانامہ لیکس،وزیراعظم کی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی پیشکش

یمنی تنازعے میں الجزائر کا سعودی عرب کی حمایت سے انکار

datetime 5  اپریل‬‮  2016

یمنی تنازعے میں الجزائر کا سعودی عرب کی حمایت سے انکار

الجزائرسٹی(نیوز ڈیسک) شمالی افریقی عرب ریاست الجزائر نے یمنی تنازعے میں سعودی عسکری اتحاد کی حمایت سے انکار کر دیا ۔ اس سلسلے میں الجزائر کے صدر نے سعودی عرب کے شاہ سلمان کے نام پیغام میں اپنے ملک کی فوجی عدم مداخلت کی پالیسی کا حوالہ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی افریقہ کی… Continue 23reading یمنی تنازعے میں الجزائر کا سعودی عرب کی حمایت سے انکار

عسکری اخراجات میں سعودی عرب نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا،سپری

datetime 5  اپریل‬‮  2016

عسکری اخراجات میں سعودی عرب نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا،سپری

سٹاک ہوم(نیوزڈیسک) امن پر تحقیق کرنے والے سویڈش ادارے ’’سپری‘‘نے کہاہے کہ امریکا اور چین ابھی تک عسکری اخراجات میں صف اول کے ممالک ہیں تاہم سعودی عرب روس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں اور معاشی بحران نے متضاد رجحانات کو جنم دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading عسکری اخراجات میں سعودی عرب نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا،سپری

حوثیوں کیلئے بھجوایاگیاایرانی اسلحہ امریکی بحریہ نے ضبط کر لیا

datetime 5  اپریل‬‮  2016

حوثیوں کیلئے بھجوایاگیاایرانی اسلحہ امریکی بحریہ نے ضبط کر لیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی فوج نے کہاہے کہ یمن کے باغیوں کے لئے ایران سے بھجوائی جانے والی اسلحہ اور گولا بارود کی بھاری کھیپ بحیرہ عرب میں موجود دو امریکی بحری جہازوں نے ضبط کر لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو امریکی بحریہ کے بیان میں بتایا گیا کہ ایران سے یمن بھجوایا جانے… Continue 23reading حوثیوں کیلئے بھجوایاگیاایرانی اسلحہ امریکی بحریہ نے ضبط کر لیا

یونان ایک مرتبہ پھر دیوالیہ ہونے کے قریب، نئے مالیاتی بحران کا خطرہ لاحق ہوگیا ،آئی ایم ایف کا انتباہ

datetime 5  اپریل‬‮  2016

یونان ایک مرتبہ پھر دیوالیہ ہونے کے قریب، نئے مالیاتی بحران کا خطرہ لاحق ہوگیا ،آئی ایم ایف کا انتباہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک) آئی ایم ایف نے کہاہے کہ یونان ایک مرتبہ پھر بدترین مالی خسارے کا شکار ہے اوریونان کو ایک نئے ممکنہ مالیاتی بحران کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے ،بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے وابستہ ایک اعلیٰ عہدیدار نے امریکی ٹی وی کو دئے گئے ایک انٹرویومیں بتایا کہ یورپی یونین یونان کے حکومتی اخراجات… Continue 23reading یونان ایک مرتبہ پھر دیوالیہ ہونے کے قریب، نئے مالیاتی بحران کا خطرہ لاحق ہوگیا ،آئی ایم ایف کا انتباہ

سعودی عرب نے ایرانی فضائی کمپنی ماھان ائیرپرپابندی عائد کردی

datetime 5  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب نے ایرانی فضائی کمپنی ماھان ائیرپرپابندی عائد کردی

الریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے محکمہ شہری ہوا بازی نے ایران کی فضائی کمپنی ماھان ایئر کے مملکت کی فضاء اور ہوائی اڈوں کے استعمال پر پابندی عاید کرتے ہوئے ایرانی کمپنی کے ساتھ ہرطرح کا تعاون ختم کردیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ شہری ہوابازی کی جانب سے جاری کردہ ایک… Continue 23reading سعودی عرب نے ایرانی فضائی کمپنی ماھان ائیرپرپابندی عائد کردی

افغان سرکردہ جنگی رہنماء حکمت یار غیر ملکی فوجی انخلاء کی شرط سے دستبردار،اشرف غنی کا خیرمقدم

datetime 5  اپریل‬‮  2016

افغان سرکردہ جنگی رہنماء حکمت یار غیر ملکی فوجی انخلاء کی شرط سے دستبردار،اشرف غنی کا خیرمقدم

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے سرکردہ جنگی رہنما اور حزب اسلامی کے مطلوب سربراہ گلبدین حکمت یار ملک میں چار عشروں سے زائد عرصے سے جاری خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے غیر ملکی فوجی دستوں کے انخلا کی اپنی بنیادی شرط سے دستبردار ہو گئے ۔ادھر افغان صدر اشرف غنی نے حکمت یار کے نئے موقف کا… Continue 23reading افغان سرکردہ جنگی رہنماء حکمت یار غیر ملکی فوجی انخلاء کی شرط سے دستبردار،اشرف غنی کا خیرمقدم

پاکستان کی سلامتی و استحکام ایران کی سلامتی و استحکام ہے ٗ ایرانی سفیرمہدی ہنر دوست کا انٹرویو

datetime 5  اپریل‬‮  2016

پاکستان کی سلامتی و استحکام ایران کی سلامتی و استحکام ہے ٗ ایرانی سفیرمہدی ہنر دوست کا انٹرویو

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایرانی سفیرمہدی ہنردوست نے کہا ہے کہ کچھ عناصر نے صدر روحانی کے دورے کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی ٗپاکستان کی سلامتی و استحکام ایران کی سلامتی و استحکام ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ مہدی ہنردوست نے کہاکہ ہمیں میڈیا میں آنیوالی افواہوں پرافسوس ہواجب سکیورٹی حکام اچھے… Continue 23reading پاکستان کی سلامتی و استحکام ایران کی سلامتی و استحکام ہے ٗ ایرانی سفیرمہدی ہنر دوست کا انٹرویو