بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

سعودی عرب کی سیاسی و معاشی صورتحال،عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 13  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب کی سیاسی و معاشی صورتحال،عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ریاض(نیوزڈیسک) ریٹنگ کے عالمی ادارے فچ نے سعودی عرب کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فچ نے تیل کی قیمتوں میں کمی اور سعودی عرب اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سعودی عرب کی طویل المعیاد کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کردی ہے۔ ادارے نے سعودی عرب کی… Continue 23reading سعودی عرب کی سیاسی و معاشی صورتحال،عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجادی

خواہش ہے کہ گوادر خطے کا اہم تجارتی مرکز بن جائے ،چین

datetime 13  اپریل‬‮  2016

خواہش ہے کہ گوادر خطے کا اہم تجارتی مرکز بن جائے ،چین

گوادر(نیوز ڈیسک) چینی حکام کے مطابق گوادر بندرگاہ پر سرگرمیوں کا مکمل طور پر آغاز رواں سال کے اختتام تک ہوجائے گا۔گوادر بندرگاہ کی تعمیر کی ذمہ دار چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین زانگ بائی زونگ کے مطابق 2017 میں گوادر بندرگاہ سے دس لاکھ ٹن کارگو گزرے گا۔انہوں نے صحافیوں کو بتایا… Continue 23reading خواہش ہے کہ گوادر خطے کا اہم تجارتی مرکز بن جائے ،چین

دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والی پاناما لیکس کے دفتر پر چھاپہ، کیا کچھ برآمد ہوا ؟ جانئیے

datetime 13  اپریل‬‮  2016

دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والی پاناما لیکس کے دفتر پر چھاپہ، کیا کچھ برآمد ہوا ؟ جانئیے

آسٹریا(نیوزڈیسک)پاناما میں پولیس نے موساک فونسیکا نامی اس کمپنی کے اہم دفاتر پر چھاپے مارے ہیں جس سے حال ہی میں بڑے پیمانے پر دستاویزات اور ڈیٹا لیک ہوا تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ چھاپے کی کارروائی پاناما شہر میں واقع موساک فونسیکا کے دفتر پر کی گئی ہے جس کے دوران نہ تو کوئی… Continue 23reading دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والی پاناما لیکس کے دفتر پر چھاپہ، کیا کچھ برآمد ہوا ؟ جانئیے

بھارتی آبدوز آئی این ایس سدھوگھوش کو حادثہ ، آلات کو نقصان پہنچا, بھارتی میڈیا

datetime 13  اپریل‬‮  2016

بھارتی آبدوز آئی این ایس سدھوگھوش کو حادثہ ، آلات کو نقصان پہنچا, بھارتی میڈیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی آبدوز آئی این ایس سدھوگھوش کو حادثہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھار میڈیا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بھارتی بحریہ کی آبدوز آئی این ایس سدھوگھوش کو حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے کے باعث آبدوز کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ آبدوز میں موجود آلات کو شدید نقصان پہنچا… Continue 23reading بھارتی آبدوز آئی این ایس سدھوگھوش کو حادثہ ، آلات کو نقصان پہنچا, بھارتی میڈیا

پانامہ لیکس ایک اور وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا

datetime 13  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس ایک اور وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا

بشکک(نیوز ڈیسک)کرغزستان کے وزیرِاعظم تیمر شریف نے اپنی کابینہ پر بدعنوانی کے الزامات پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرغزستان کے وزیراعظم تیمر شریف کی کابینہ پر بدعنوانی کے الزامات تھے جس کی تحقیقات کیلئے پارلیمنٹ نے ایک کمیشن بنایا تھا جس نے ضروری کاغذات اور لائسنس کے بغیر10 کروڑ ڈالر کا… Continue 23reading پانامہ لیکس ایک اور وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا

جنسی استحصال بارے خاتون صحافی کے سوال کرنے پرافغان رکن پارلیمنٹ نے ان کا ناک کاٹنے کی دھمکی دے ڈالی

datetime 12  اپریل‬‮  2016

جنسی استحصال بارے خاتون صحافی کے سوال کرنے پرافغان رکن پارلیمنٹ نے ان کا ناک کاٹنے کی دھمکی دے ڈالی

کابل(نیوزڈیسک) خاوند کی جانب سے جنسی استحصال کے بارے میں سوال کرنے والی خاتون صحافی کو افغان رکن پارلیمنٹ نے ناک کاٹنے کی دھمکی دے ڈالی ۔،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان رکن پارلیمنٹ نذیر احمد حنفی کی ایک ایسی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی جس میں مبینہ طور پر وہ ایک ’وائس ویب… Continue 23reading جنسی استحصال بارے خاتون صحافی کے سوال کرنے پرافغان رکن پارلیمنٹ نے ان کا ناک کاٹنے کی دھمکی دے ڈالی

شامی صدر کو اقتدار سے ہٹانے کا امریکی خواب پورا نہیں ہو گا،مشیر ایرانی سپریم لیڈر علی اکبر ولایتی

datetime 12  اپریل‬‮  2016

شامی صدر کو اقتدار سے ہٹانے کا امریکی خواب پورا نہیں ہو گا،مشیر ایرانی سپریم لیڈر علی اکبر ولایتی

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر برائے عالمی امور نے کہا ہے کہ بشار الاسد شام کے آئینی صدر ہیں اور صدر اسد کی مدت صدارت کے اختتام تک تہران ان کی حمایت اور مدد جاری رکھے گا۔ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے… Continue 23reading شامی صدر کو اقتدار سے ہٹانے کا امریکی خواب پورا نہیں ہو گا،مشیر ایرانی سپریم لیڈر علی اکبر ولایتی

امریکامیں بیٹے نے ماں اور بھائی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

datetime 12  اپریل‬‮  2016

امریکامیں بیٹے نے ماں اور بھائی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکا میں ایک 19 سالہ نوجوان نے اپنی والدہ اور معروف صحافیہ اسٹاسی فاؤسیٹ اور اپنے سترہ سالہ بھائی کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔عرب ٹی وی کے مطابق بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کا یہ ہولناک واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس میں پیش آیا جہاں ٹی وی ٹاک شو کی… Continue 23reading امریکامیں بیٹے نے ماں اور بھائی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

امریکہ بھارت افواج سپلائی، مرمت ، آرام کی غرض سے ایک دوسرے کی زمینی، فضائی، بحری حدود استعمال کرنے پر متفق، معاہدہ طے

datetime 12  اپریل‬‮  2016

امریکہ بھارت افواج سپلائی، مرمت ، آرام کی غرض سے ایک دوسرے کی زمینی، فضائی، بحری حدود استعمال کرنے پر متفق، معاہدہ طے

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت اور امریکا عسکری تعاون کے ایک اہم معاہدے پر اصولی طور پر متفق ہو گئے جس کے تحت امریکی و بھارتی افواج سپلائی، مرمت اور آرام کی غرض سے ایک دوسرے کی زمینی، فضائی اور بحری حدود کو استعمال کر سکیں گی،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر اس پیشرفت کو… Continue 23reading امریکہ بھارت افواج سپلائی، مرمت ، آرام کی غرض سے ایک دوسرے کی زمینی، فضائی، بحری حدود استعمال کرنے پر متفق، معاہدہ طے