روس کا ہیلی کا پٹر تباہ۔۔۔ ہلا کتیں
ماسکو( آن لائن )شام کے صوبے حلب میں روسی ہیلی کاپٹر کو باغیوں نے مارگرایاجس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹرمیں سوار پانچ افراد مارے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی عسکری حکام نے بتایاکہ زمین سے نشانہ بننے والے ایم آئی 8ہیلی کاپٹرمیں عملے کے تین افراد اور دوافسر سوار تھے جن میں سے کم ازکم… Continue 23reading روس کا ہیلی کا پٹر تباہ۔۔۔ ہلا کتیں







































