جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈھاکہ ریسٹورنٹ پر حملہ آور قرآن پڑھ کر سنانے والوں کے ساتھ کیا کرتے رہے،بنگالی جریدے کے انکشافات

datetime 2  جولائی  2016

ڈھاکہ ریسٹورنٹ پر حملہ آور قرآن پڑھ کر سنانے والوں کے ساتھ کیا کرتے رہے،بنگالی جریدے کے انکشافات

ڈھاکہ(آن لائن) بنگلہ دیش کے مشہور ریسٹورنٹ میں جمعہ کی رات حملہ کرنے والے شدت پسندوں نے یرغمال افراد سے قرآن کی آیات پڑھنے کا کہا اور جو آیات پڑھنے میں ناکام رہا اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔سفارتی علاقے کی ہولی آرٹیسَن بیکری میں 10 گھنٹے سے زائد وقت تک یرغمال رہنے والے حسنات… Continue 23reading ڈھاکہ ریسٹورنٹ پر حملہ آور قرآن پڑھ کر سنانے والوں کے ساتھ کیا کرتے رہے،بنگالی جریدے کے انکشافات

بھارت ، ریپ کی شکار خاتون کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا

datetime 2  جولائی  2016

بھارت ، ریپ کی شکار خاتون کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون کے ساتھ سیلفی لینے پر نیشن کونسل آف وومن کی ایک اہلکار سمیا گجرار کو اپنے عہدے سے استعفی دینا پڑ گیا۔واٹس ایپ پر سامنے آنے والی سلیفیاں اس وقت لی گئی تھیں جب راجھستان کمیشن فار وومن کی ممبران ریپ کی نشانہ… Continue 23reading بھارت ، ریپ کی شکار خاتون کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی،چینی شہریوں کی موجیں ہوگئیں

datetime 2  جولائی  2016

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی،چینی شہریوں کی موجیں ہوگئیں

پیرس(آئی این پی)یورپی یونین سے الگ ہونے کے بعد برطانیہ کی اشیاء چین میں سستی ہوجائیں گی کیونکہ برطانوی مصنوعات کو عالمی سطح پر سخت مقابلے کا سامنا ہوگا جب سے برطانیہ نے یورپی یونین سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے برطانوی پاؤنڈ کی قدر ڈالر کے مقابلے میں آٹھ فیصد کم ہوگئی ہے۔عالمی… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی،چینی شہریوں کی موجیں ہوگئیں

ڈبل گیم ،قیمت چکانی ہوگی،افغانستان کا پاکستان کو انتباہ

datetime 2  جولائی  2016

ڈبل گیم ،قیمت چکانی ہوگی،افغانستان کا پاکستان کو انتباہ

کابل(آئی این پی)افغانستان نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی بھی ملک عسکریت پسندی کے معاملے پر ڈبل گیم کرے گا اسے منفی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔افغان میڈیا کے مطابق صدارتی ترجمان ہارون چخان سوری کا کہنا ہے کہ افغان حکومت دہشتگردی کے خلاف ایک واضح پالیسی پر عمل پیرا ہے… Continue 23reading ڈبل گیم ،قیمت چکانی ہوگی،افغانستان کا پاکستان کو انتباہ

مسجد الحرام میں بھگدڑ ،متعددزخمی

datetime 2  جولائی  2016

مسجد الحرام میں بھگدڑ ،متعددزخمی

ریاض (این این آئی) مسلمانوں کی مقدس ترین سرزمین مکہ کی مسجد الحرام میں بھگدڑ کے نتیجے میں 18 معتمرین زخمی ہوگئے۔سعودی میڈیا خی رپورٹس کے مطابق بھگدڑ کا واقعے جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب پیش آیا جب بڑی تعداد میں مسلمان شب قدر کی تلاش میں رمضان المبارک کی 27ویں رات کو عبادت… Continue 23reading مسجد الحرام میں بھگدڑ ،متعددزخمی

اختلافات کی گرما گرم خبروں میں روس اور ترکی نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 2  جولائی  2016

اختلافات کی گرما گرم خبروں میں روس اور ترکی نے بڑا قدم اُٹھالیا

ماسکو(این این آئی)اختلافات کی گرما گرم خبروں میں روس اور ترکی نے بڑا قدم اُٹھالیا،ترک اورروسی صدرسوچی کے مقام پر اگست میں ملاقات کریں گے،ترکی اور روس نے شام کی سرحد پر طیارہ مار گرائے جانے کے واقعیکے نتیجے میں پیدا ہونے والی سفارتی کشیدگی ختم کرتے ہوئے شام کے بحران کے حل کے لیے… Continue 23reading اختلافات کی گرما گرم خبروں میں روس اور ترکی نے بڑا قدم اُٹھالیا

بنگلہ دیش ریسٹورنٹ حملہ ٗ’بیس غیرملکیوں کو تیزدھارآلے سے قتل کیاگیا،ایک گرفتار،حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  جولائی  2016

بنگلہ دیش ریسٹورنٹ حملہ ٗ’بیس غیرملکیوں کو تیزدھارآلے سے قتل کیاگیا،ایک گرفتار،حیرت انگیز انکشافات

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش کے سفارتی علاقے میں واقع مشہور ریسٹورنٹ پر حملے میں دہشت گردوں نے یرغمال بنائے گئے 20 غیر ملکیوں کو تیز دھار آلے کی مدد سے ہلاک کردیا۔بنگلہ دیشی فوج کے بریگیڈیئر جنرل نعیم اشرف چوہدری نے میڈیا کو بتایا کہ ہم نے 20 افراد کی لاشیں برآمد کیں ٗجنہیں بے… Continue 23reading بنگلہ دیش ریسٹورنٹ حملہ ٗ’بیس غیرملکیوں کو تیزدھارآلے سے قتل کیاگیا،ایک گرفتار،حیرت انگیز انکشافات

بنگلہ دیش کا یوم آزادی،کیاہونے والا ہے؟امریکہ نے سنگین وارننگ جاری کردی

datetime 2  جولائی  2016

بنگلہ دیش کا یوم آزادی،کیاہونے والا ہے؟امریکہ نے سنگین وارننگ جاری کردی

واشنگٹن(این این آئی)ڈھاکا کے ریسٹورنٹ میں حملے کے بعد امریکا نے بنگلادیش میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔میڈیار پورٹس کے مطابق ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہاکہ ڈھاکا میں تمام امریکی محفوظ ہیں ۔ترجمان محکمہ خارجہ نے بنگلادیش اور خاص کر ڈھاکا میں موجود اپنے… Continue 23reading بنگلہ دیش کا یوم آزادی،کیاہونے والا ہے؟امریکہ نے سنگین وارننگ جاری کردی

استنبول ایئرپورٹ حملے کا منصوبہ کس نے بنایا،ترکی تفصیلات سامنے لے آیا

datetime 2  جولائی  2016

استنبول ایئرپورٹ حملے کا منصوبہ کس نے بنایا،ترکی تفصیلات سامنے لے آیا

استنبول(این این آئی)ترکی نے دعویٰ کیا ہے کہ استنبول ایئرپورٹ پر حملے کا منصوبہ ساز چیچن علیحدگی پسند احمد شیتیوف تھا جو داعش کے ساتھ کام کرتا ہے،ترکی کے شہر استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر منگل کو تین خود کش دھماکوں میں بیالیس افراد ہلاک اور دو سو سے زائدزخمی ہوئے تھے۔امریکی میڈیا نے ترک… Continue 23reading استنبول ایئرپورٹ حملے کا منصوبہ کس نے بنایا،ترکی تفصیلات سامنے لے آیا