12سالہ کشمیری بچے کا بھارتی فوج سے معصومانہ سوال ۔۔! بھارتی افسر لاجواب ہو گیا
سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں ترہگام کے مضافاتی دیہات ہرے میں اس وقت بھارتی فوجی افسر کو شدید حیرانگی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک بارہ سالہ بچے نے اس سے سوال کیاکہ آپ کشمیر چھوڑ کر کب جائیں گے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گزشتہ روز 9سال سے 15سال کے بچوں نے کرالپورہ کپواڑہ سڑک پر دھرنا… Continue 23reading 12سالہ کشمیری بچے کا بھارتی فوج سے معصومانہ سوال ۔۔! بھارتی افسر لاجواب ہو گیا



































