عمران خان کی مودی کو للکار نے بھارتیوں کوآگ لگا دی۔۔عمران کیخلاف کیا واویلا مچاتے رہے ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور مودی کی پاگل ذہنیت کے خلاف میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ نریندر مودی اس غلط فہمی میں نہ رہیں کہ پاکستانی ڈر جائیں گے۔ ہم ڈرنے والے نہیں اور نہ ہی پیچھے ہٹنے والے ہیں۔ مودی… Continue 23reading عمران خان کی مودی کو للکار نے بھارتیوں کوآگ لگا دی۔۔عمران کیخلاف کیا واویلا مچاتے رہے ؟