جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں ہندو شخص کا قبول اسلام ۔۔ ہندو انتہاپسندوں نے اس کے ساتھ کیا ، کیا ؟ افسوسناک انکشاف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)کلمہ توحید پڑھنے والے کو ہندو انتہا پسندوں نے نشانے پر رکھ لیا۔ بھارت میں انتہا پسندوں نے نومسلم نوجوان کو بے دردی سے قتل کردیا۔ بھارتی پولیس نومسلم نوجوان کے قاتلوں کو پکڑنے میں تاحال ناکام ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں انتہا پسندوں نے نومسلم نوجوان کو بے دردی سے قتل

کردیا۔ کیرالہ سے تعلق رکھنے والے بھارتی نوجوان انیل کمار نے سعودی عرب میں قیام کے دوران مسلمانوں کی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا اور اپنا نام فیصل رکھا۔ بھارت واپس جاتے ہی نو مسلم نوجوان کو انتہا پسندوں نے قتل کی دھمکیاں دینا شروع کردیں۔ فیصل کا کہنا تھا کہ وحدہ لاشریک پر ایمان لانے کے بعد دل میں کسی چیز کا خوف نہیں، اگر ہندو اسے قتل کرنا چاہتے ہیں تو کر گزریں۔بھارتی پولیس روایتی طور پر ابھی

تک ملزمان کا تعین کرنے میں ناکام ہے اور تاحال کسی کی گرفتاری بھی عمل میں نہیں لائی گئی۔نومسلم نوجوان کے رشتہ داروں کا کہناتھا کہ انتہا پسند فیصل کے تبلیغ اسلام سے ناخوش تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…