بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

، فیس بروقت نہ جمع کرانے پر تین سالہ بچی نے خود کشی کرلی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)مودی سرکار کی کالے دھن کی روکنے کی عجیب منطق سے عوام پریشان ہیں اور یہ مسلہ روز بروز زیادہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور اب تو اس نے لوگوں کی جان بھی لینا شروع کردیا اور

اسی نوٹوں کی بندش نے ایک ننھی بچی کی جان لے لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں فیس کے پیسے بروقت نہ جمع کرانے پر تین سالہ بچی نے خود کشی کرلی،

بچی کا والد کئی دن سے بینک کے چکر لگارہا تھا لیکن رش اور دیگر مسائل کی وجہ سے وہ بینک سے نوٹ تبدیل کرانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔ادھر اسکول والوں ن بچی پر فیس جمع کرانے کیلیے دباو ڈالنا شروع کردیا جس سے تنگ ا?کر بچی نے خود کشی کرلی

اور یوں ہنستا بستا گھرانہ غم کی تصویر بن گیا۔بھارتی وزیر اعظم نے کچھ روز قبل اعلان کیا تھا کہ کرپشن اور کالے دھن کو روکنے کے لیے 500 اور 100 والے نوٹ ختم کیے جارہے اور لوگ اس فوری طور پر تبدیل

کرالیں جس کے بعد سے بینکوں پرنوٹ تبدیل کرانے والوں کا بے انتہا رش نظر ا?تا ہے اور لوگ سخت پریشان ہیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…