500اور1000کے کرنسی نوٹ ختم ،بھارتی وزیراعظم کاحیران کن فیصلہ
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت نے 500 اور 1000 روپے کے کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ 500 اور 1000 روپے کے کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرپشن کے خاتمے کیلئے کیا گیا، جس کا اطلاق کل سے ہوگا۔بھارتی حکومت نے کرپشن کیخلاف اقدامات تیز… Continue 23reading 500اور1000کے کرنسی نوٹ ختم ،بھارتی وزیراعظم کاحیران کن فیصلہ

































