برطانیہ میں کالے دھن کا راستہ بند کرنے کے لیے نیا قانون متعارف
لندن(این این آئی)برطانیہ میں کالے دھن کا راستہ بند کرنے کے لیے نیا قانون متعارف کرا دیا گیا۔ بل کے تحت کسی اثاثے کے مالک کو اس بات پر مجبور کیا جا سکے گا کہ وہ بتائے اسے خریدنے کے لیے اس کے پاس پیسے کہاں سے آئے؟برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بل کے… Continue 23reading برطانیہ میں کالے دھن کا راستہ بند کرنے کے لیے نیا قانون متعارف