بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کا ڈراپ سین،بڑی طاقت نے دوٹوک فیصلہ سنادیا
نیویارک(این این آئی)پاکستان کے بہترین دوست ملک چین نے ایک بار پھر بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کی مخالفت کر دی ہے ۔چین کے مندوب برائے ایٹمی توانائی نے اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہرا معیار جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کیلئے نقصان دہ ہو گا ،کسی ملک سے خصوصی… Continue 23reading بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کا ڈراپ سین،بڑی طاقت نے دوٹوک فیصلہ سنادیا