اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ کی عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی امریکہ کی اہم شخصیت نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وشنگٹن (آئی این پی )امریکہ کی قومی سلامتی ایجنسی کے ڈاریکٹر نے استعفی دے دیا، سابق ڈائریکٹر(ر)لیفٹیننٹ جنرل ران برجیس کو جیمز کلے پر کی جگ نیا ڈائریکٹر مقرر کیا جاسکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ری پبلکن پارٹی کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری اور اقتدار سنبھالنے سے قبل ہی امریکہ کی قومی خفیہ ایجنسی کے ڈائریکٹر جیمز کلے پراپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل ران برجیس کو صدر براک اوباما نے جون 2010 میں ڈینس سی بلیئر کی جگہ ایجنسی کا ڈائریکٹر مقرر کیا تھا جنھوں نے ری پبلکن پارٹی کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری اور اقتدار سنبھالنے سے قبل ہی اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔جیمز کلے پر امریکہ کی سراغ رساں برادری کے ایک اہم فرد رہے ہیں اور وہ گزشتہ سالوں کے دوران مختلف سراغ رساں اداروں میں اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں ان کے اختیار میں 17 مختلف حساس ادارے ہیں، جن میں سی آئی اے، ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی اور ایف بی آئی بھی شامل ہیں، ایک لاکھ 7ہزار سے زائد ملازمین ان کے زیراثر ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی (ڈی آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل ران برجیس کو اب جیمز کلے پر کی جگہ ایجنسی کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا جاسکتا ہے۔ااس وقت تک اس عہدے کے لیے سامنے آنے والے امیدواروں میں ان کا نام سب سے نمایاں ہے۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…