ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ توڑاتو۔۔۔چین کیاکرے گا؟سابق بھارتی وزیرنے مودی سرکارکونئی پریشانی بتادی

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ توڑاتو۔۔۔چین کیاکرے گا؟سابق بھارتی وزیرنے مودی سرکارکونئی پریشانی بتادی

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق وزیربرائے آبی وسائل نے مودی سرکارکوملک دشمن قراردیدیا۔سابق بھارتی وزیربرائے آبی وسائل سیف الدین سوزنے ایک برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بھارتی حکومت صرف سیاسی مقاصدکےلئے اس ایشوکواچھال رہی ہے ۔ان کاکہناتھاکہ اگربھارت نے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کوتوڑاتومودی سرکارکوچھٹی کادودھ یادآجائے گا۔سیف الدین… Continue 23reading بھارت نے سندھ طاس معاہدہ توڑاتو۔۔۔چین کیاکرے گا؟سابق بھارتی وزیرنے مودی سرکارکونئی پریشانی بتادی

پاک بھارت کشیدگی،امریکہ کھل کرسامنے آگیا،انتباہ جاری

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

پاک بھارت کشیدگی،امریکہ کھل کرسامنے آگیا،انتباہ جاری

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے پاکستان اور ہندوستان پر زور دیا ہے کہ وہ موجودہ حالات میں اختلافات کے خاتمے کے لیے کام کریں۔ دونوں ممالک اس کے اہم اتحادی ہیں اور وہ چاہتا ہے کہ دونوں بات چیت کے ذریعے اپنے اختلافات دور کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے پریس سیکریٹری جوش ارنسٹ نے… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی،امریکہ کھل کرسامنے آگیا،انتباہ جاری

بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ تمام فضائی اڈوں اور دفاعی تنصیبات کوہائی الرٹ کردیا،اہم کمانڈروں کومختصرہدایات جاری،عالمی دفاعی ماہرین نے صورتحال واضح کردی

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ تمام فضائی اڈوں اور دفاعی تنصیبات کوہائی الرٹ کردیا،اہم کمانڈروں کومختصرہدایات جاری،عالمی دفاعی ماہرین نے صورتحال واضح کردی

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) اڑی حملے کے بعد بھارت نے پاکستان کوحملے کی دھمکیاں دیں اوران پرعمل پیراہونے کےلئے کئ اقدامات بھی کئے اوراب بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ تمام فضائی اڈوں اور دفاعی تنصیبات کوہائی الرٹ کردیا ہے۔ بڑے پیمانے پر 4روزہ دفاعی فضائی مشقیں کی جا رہی ہیں۔ ایک مہینے میں دوسری بار… Continue 23reading بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ تمام فضائی اڈوں اور دفاعی تنصیبات کوہائی الرٹ کردیا،اہم کمانڈروں کومختصرہدایات جاری،عالمی دفاعی ماہرین نے صورتحال واضح کردی

پاکستان پر آبی حملے کا وار …بھارت ’’واٹربم ‘‘کیسے چلائے گا؟سازش بے نقاب

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

پاکستان پر آبی حملے کا وار …بھارت ’’واٹربم ‘‘کیسے چلائے گا؟سازش بے نقاب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے روگردانی کے دھمکی دینے کے بعد پاکستان کےخلاف نئی سازش تیارکرلی ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کو بنجر بنانے کے لئے بھارت نے اگلے دس برس میں 225چھوٹے بڑے ڈیم بنانے کی منصوبہ بندی کر لی ۔بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کر کے پاکستان کے… Continue 23reading پاکستان پر آبی حملے کا وار …بھارت ’’واٹربم ‘‘کیسے چلائے گا؟سازش بے نقاب

بھارتی فوج کے ہاتھوں گرفتاریاسین ملک کے بارے میں انتہائی بری خبر آگئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

بھارتی فوج کے ہاتھوں گرفتاریاسین ملک کے بارے میں انتہائی بری خبر آگئی

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طور پرنظربند چیئرمین محمد یاسین ملک کو میڈیکل چیک اپ کیلئے سرینگر کے ایک ہسپتال لے جایا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ محمد یاسین ملک کوہمہامہ میں انتہائی خستہ… Continue 23reading بھارتی فوج کے ہاتھوں گرفتاریاسین ملک کے بارے میں انتہائی بری خبر آگئی

فیس بک پر بھارت مخالف پوسٹ شیئرکرنا کشمیری طالب علم کو بھاری پڑ گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

فیس بک پر بھارت مخالف پوسٹ شیئرکرنا کشمیری طالب علم کو بھاری پڑ گیا

راجستھان (این این آئی)بھارتی ریاست راجستھا ن کے ضلع ادے پورمیں ایک پرائیویٹ کالج ٹیکنو انڈیا این جی آر انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں زیر تعلیم کشمیری طالب علم کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اوڑی حملے کے بعد بھارت مخالف پوسٹ شیئر کرنے پر کالج سے معطل اور اسکے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج… Continue 23reading فیس بک پر بھارت مخالف پوسٹ شیئرکرنا کشمیری طالب علم کو بھاری پڑ گیا

اسرائیل کیساتھ خفیہ انٹلیجنس تعاون کی اطلاعات کا ڈراپ سین ،کویت نے بالاخر بڑا اعلان کردیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

اسرائیل کیساتھ خفیہ انٹلیجنس تعاون کی اطلاعات کا ڈراپ سین ،کویت نے بالاخر بڑا اعلان کردیا

کویت (این این آئی)کویتی حکومت نے صہیونی ریاست اور کویت کے درمیان خفیہ انٹلیجنس تعاون سے متعلق میڈیا میں آنیوالی اطلاعات کو قطعا بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔ کویت نے کہا ہے کہ وہ صہیونی ریاست کیساتھ تعلقات قائم کرنیوالا آخری ملک ہو گا۔اطلاعات کے مطابق کویت کے نائب… Continue 23reading اسرائیل کیساتھ خفیہ انٹلیجنس تعاون کی اطلاعات کا ڈراپ سین ،کویت نے بالاخر بڑا اعلان کردیا

’’پاکستان کو کشمیر چاہئے تو ’بہار‘ بھی لینا ہوگا‘‘

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

’’پاکستان کو کشمیر چاہئے تو ’بہار‘ بھی لینا ہوگا‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے ایسی بات کر دی ہے جس نے پورے ہندوستان میں آگ لگ گئی ہے ،انہوں نے پاکستان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر لینا ہے تو پھر ’’بہار ‘‘ بھی ساتھ لینا ہو گا۔بھارتی نجی چینل ’’ای ٹی وی ‘‘… Continue 23reading ’’پاکستان کو کشمیر چاہئے تو ’بہار‘ بھی لینا ہوگا‘‘

’’بس اب اور نوکریاں نہیں دی جائیں گی‘‘ اہم ترین اسلامی ملک میں نوکریوں پر پابندی لگ گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

’’بس اب اور نوکریاں نہیں دی جائیں گی‘‘ اہم ترین اسلامی ملک میں نوکریوں پر پابندی لگ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب کو بھی معاشی بدحالی کا سامنا۔ وزرا کی تنخواہوں میں بیس فیصد کمی اور نئی نوکریوں پر پابندی لگا دی گئی۔ شوریٰ کونسل کے ممبران کی تنخواہوں سے بھی پندرہ فیصد کٹوتی ہو گی۔ ریاض میں کابینہ کے اہم اجلاس میں فیصلہ ہو گیا۔… Continue 23reading ’’بس اب اور نوکریاں نہیں دی جائیں گی‘‘ اہم ترین اسلامی ملک میں نوکریوں پر پابندی لگ گئی