منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

داڑھی بڑھا کر کہاں جاؤں گا ؟ امریکی صدر بار اک اوباما نے ناقابل یقین بیان دیدیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )اگلی بارجرمنی آؤں گا گاتوچشمہ لگاؤں گا،ہیٹ پہنوں گا،شایدداڑھی بھی رکھ لوں،امریکی صدراوبامانے صدارت چھوڑنے کے بعدبھیس بدل کرسیرسپاٹے کی تیاری کرلی۔جرمن اخبار کودیے گئے انٹرویو میں صدر اوباما کا کہنا تھا کہ میری مقبولیت ا آج بھی اسی قدرہے جتنی میرے انتخاب کیوقت تھی، حقیقت یہ ہے کہ امریکا سیاسی طورپر کافی عرصے سے تقسیم ہے۔انہوں نے کہا کہ ری پبلیکنز اکثریتی ایوان نمایندگان میں مجھے درپیش چیلنجوں سے بھی عیاں تھا، تقسیم کی ایک وجہ شہری علاقوں میں اقتصادی ترقی کی شرح دیہی علاقوں سے بہترہونا ہے،اگرعالمگیرمعیشت پسماندہ طبقات کوخاطرمیں نہ لائی تودنیابھرمیں ایسی تقسیم بڑھیگی۔ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب کے حوالے سے صدر اوباما کا کہنا تھا کہ شایدلاکھوں ایسیافرادہوں جنہوں نے پہلیمجھیاوراس بارڈونلڈٹرمپ کوووٹ دیا، یہ نظریاتی بنیاد پرنہیں بلکہ تبدیلی کی لہرکیلییہے، انتخابی نتائج بعض اوقات امریکی عوام کیتاثرات کیمکمل ترجمان نہیں ہوتے۔انہوں نے کہا کہ انتخابی مہم چلانااورحکومت کرنا 2مختلف چیزیں ہیں،ری پبلیکنزجان لیں گے کہ جن امورکومیں نے شروع کیا انہیں الٹ پلٹ کرنافائدہ مندنہیں ہوگا، ایران نے وعدے پوریکیے،اس ڈیل کوعالمی حمایت حاصل ہے،بالاخرٹرمپ مان لیں گے کہ ایران ڈیل کوختم کرنادانشمندی نہیں ہوگی۔امریکی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کیراز افشا کرنیوالے سابق اہلکاراسنوڈون سے متعلق سوال پر صدر اوباما نے کہ میں ایسے شخص کومعاف نہیں کرسکتاجوعدالت کیسامنیپیش نہ ہواہو۔۔#/s#

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…