جرمنی میں 19سالہ لڑکی لرزہ خیز سلوک کے بعد قتل،افغان شہری گرفتار
برلن (این این آئی)جرمنی میں پولیس نے 19سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے شبہ میں 17سالہ افغان لڑکے کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق جرمن پولیس نے رواں برس 16 اکتوبر کو ایک 19سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد اسے قتل کر دینے کے شبہ میں ایک 17 سالہ… Continue 23reading جرمنی میں 19سالہ لڑکی لرزہ خیز سلوک کے بعد قتل،افغان شہری گرفتار











































