روس اور چین نے گٹھ جوڑ کر لیا ۔۔۔ کیا اہم کام کرنے جا رہے ہیں ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )روس کی پارلیمنٹ ڈوما نے دہشت گردی، انتہا پسندی اور علیحدگی پسندی سے مقابلے کے لئے، بیجنگ اور ماسکو کے درمیان باہمی تعاون کے سمجھوتے کی منظوری دے دی ہے۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردی سے مقابلے کے سلسلے میں بیجنگ اور ماسکو کے درمیان باہمی تعاون کے… Continue 23reading روس اور چین نے گٹھ جوڑ کر لیا ۔۔۔ کیا اہم کام کرنے جا رہے ہیں ؟







































