عالمی سپر پاور کا جنگی بحری جہاز چین کی سرحدوں میں گھس گیا چین حرکت میں آگیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جنگی بحری جہاز چین کے دعوے والے جزیروں ’جنوبی بحیرہ چین‘میں داخل ہوگیا جس پرچینی بحری جہازوں نے امریکی بحری جہازکوعلاقہ خالی کرنے کیلیے خبردار کیا۔امریکی حکام کے مطابق یہ واشنگٹن کی طرف سے ایک نئی کوشش تھی کہ چین کی ملکیت کے دعوے والے جزیروں میں چین کی طرف سے عائدکردہ… Continue 23reading عالمی سپر پاور کا جنگی بحری جہاز چین کی سرحدوں میں گھس گیا چین حرکت میں آگیا