بھارت میں خاتون کی نیم کے درخت پرنمازادائیگی ،ہندئوں کےلئے معمہ بن گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک خاتون نیم کے درخت کی ایک کمزورسی شاخ پرروزانہ نمازاداکرتی ہے جب یہ خاتون نمازپڑھ رہی ہوتی ہے تواس کی توجہ صرف نمازکی طرف ہوتی ہے ۔ایک بھارتی ٹی وی اے بی پی نے اپنی ایک رپورٹ میں دیکھایاہے کہ ایک خاتون بھارت کے علاقے جے پورکے ایک گائو ں میں ایک… Continue 23reading بھارت میں خاتون کی نیم کے درخت پرنمازادائیگی ،ہندئوں کےلئے معمہ بن گئی





































