چین کوبڑی کامیابی مل گئی ،کس کام میں؟ جان کر یقین نہیں آئے گا
بیجنگ (آئی این پی ) چین کی وزارتِ تحفظِ عامہ نے رواں سال کے پانچ ماہ میں 67ممالک اور علاقوں سے 634مفرور مجرموں کو گر فتار کیا، گرفتار کیے جانے والوں میں سے 16کے نام ریڈ وارنٹ بھی جاری ہو چکا تھا ، یہ مجرم بدعنوانی اور اسمگلنگ سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں۔چائنہ ریڈیوانٹرنیشنل… Continue 23reading چین کوبڑی کامیابی مل گئی ،کس کام میں؟ جان کر یقین نہیں آئے گا