لندن کے مسلمانوں نے ٹرمپ کو ایک ایسی جگہ آنے کی دعوت دے دی جہاں نومنتخب امریکی صدر زندگی میں کبھی نہیں گئے
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ اپنے صدارتی مہم کے دوران مسلمانوں پرشدید تنقید کرتے رہے جس کی وجہ سے ان کے منتخب ہونے پرمسلمانوں کی طرف سے بھی شدید ردعمل آیالیکن اب ڈونلڈٹرمپ امریکہ کے صدربن چکے ہیں تواس صورتحال میں مشرقی لندن کی ایک مسجد کے امام، انتظامیہ اور نمازیوں نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ… Continue 23reading لندن کے مسلمانوں نے ٹرمپ کو ایک ایسی جگہ آنے کی دعوت دے دی جہاں نومنتخب امریکی صدر زندگی میں کبھی نہیں گئے







































