پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ذ اکر نائیک کی ویب سائٹ بند‘ گرفتاری کیلئے بھارت کا انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں اسلامی سکالر ذاکر نائیک کی تنظیم اسلامی ریسرچ فاونڈیشن پر پابندی کے بعد بھارتی حکام نے ادارے کی ویب سائٹ بھی بند کردی، تنظیم کی سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر پابندی کیلئے این آئی اے امریکی حکام سے رابطہ بھی کرے گی۔ ذاکر نائیک کے خلاف بھارتی حکومت کا کریک ڈائون جاری ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی آر ایف پر پابندی کے بعد ادارے کی ویب سائٹ بھی بند کردی گئی ہے۔ اور بھارتی نیشنل سیکورٹی ایجنسی ذاکر نائیک کے خلاف انٹرپول سے ریڈکارنر نوٹس بھی لینے کی کوشش کرے گی۔ اگر ذاکر نائیک مقدمے کا سامنا کرنے بھارت نہیں آتے تو این آئی اے ان کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کرے گی جس کے بعد ذاکر نائیک کو بھارت لانے کیلئے انٹرپول کے ذریعے سعودی حکومت پر دبائو ڈالا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…