پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

چین میں دھند کے باعث درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 17 افراد ہلاک

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

بیجنگ(این این آئی) شمال مشرقی چین میں دھند اور پھسلن کے باعث 50 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیوٹیموں کے اہلکاروں نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا،دوسری جانب ہائی وے سے متاثرہ گاڑیوں کو ہٹانے کا کام جاری ہے جس کے باعث ایک روز گزرنے کے بعد بھی مرکزی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند ہے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمال مشرقی صوبے شن ڑی میں بیجنگ کن منگ ہائی وے پر دھند اور پھسلن کے باعث 56 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔ ریسکیوٹیموں کے اہلکاروں نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا۔دوسری جانب ہائی وے سے متاثرہ گاڑیوں کو ہٹانے کا کام جاری ہے جس کے باعث ایک روز گزرنے کے بعد بھی مرکزی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…