پاکستان ۔دہشتگردوں کا گڑھ ، مودی کے بیان پر چین کا شدیدردعمل،کھل کر میدان میں آگیا
بیجنگ (این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے برکس اجلاس کے دوران پاکستان کو دہشتگردوں کا گڑھ قرار دینے کے بعد چین پاکستان کے حق میں کھل کر میدان میں آگیا اور کہا ہے کہ دہشتگردی کو کسی مخصوص ملک ٗنسل یا مذہب سے جوڑنے کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں ٗعالمی برادری… Continue 23reading پاکستان ۔دہشتگردوں کا گڑھ ، مودی کے بیان پر چین کا شدیدردعمل،کھل کر میدان میں آگیا