پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

قطری شہزادے کے خط پر کیا ہورہاہے ؟ٗ شاہ محمود قریشی کا معنی خیز تبصرہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

مانچسٹر(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں پی ٹی آئی کا موقف وہی ہے جو پہلے دن تھا ٗقطری شہزادے کے خط پر پوری قوم مسکرارہی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کریں گے،انصاف

کی توقع ہے،قطری شہزادے کے خط پر پوری قوم مسکرا رہی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عدالتی فیصلے کا احترام ہم پر لازم ہے، پاناما پر ہمارا کیس ٹھوس ہے، ابھی تو ابتدا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…