سعودی عرب ایران کاکیسے مقابلہ کرسکتاہے ،بڑی آوازنے عرب ریاستوں میں ہلچل مچادی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات(یواے ای)کی معروف کاروباری اور ادبی شخصیت خلف احمد الھبطور نے مشورہ دیاہے کہ عرب امارات اورسعودی عرب کو خطے میں ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان اور ترکی کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا۔ کچھ روزقبل ہی منظر عام پر آن والی اپنی کتاب”کیا کوئی سن رہا ہے ‘‘میں… Continue 23reading سعودی عرب ایران کاکیسے مقابلہ کرسکتاہے ،بڑی آوازنے عرب ریاستوں میں ہلچل مچادی