بری فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا ، ایرانی سپریم لیڈر نے بڑا اعلان کر دیا
تہران (آئی این پی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جنرل کیمارس حیدری کو ملک کی بری فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا ۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل کیمارس حیدری کو ملک کی بری… Continue 23reading بری فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا ، ایرانی سپریم لیڈر نے بڑا اعلان کر دیا





































