انقرہ(این این آئی)روس کے بعد امریکہ بھی آڑے آگیا ,ترکی میں سفارتخانہ گولیوں سے گونج اٹھا ,ترک دارلحکومت انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر فائرنگ کی گئی ، پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ۔فائرنگ کے بعد حفاظتی اقدامات کے طور پر امریکی سفارت خانے کو بند کردیا گیا ہے ۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر مسلح شخص نے فائرنگ کی،واقعہ رات گئے پیش آیا ، پولیس نے حملہ آور کو پکڑلیا گیا ہے۔فائرنگ کے بعد حفاظتی اقدامات کے طور پر امریکی سفارت خانے کو بند کردیا گیا ہے ۔ادھر عرب میڈیا کے مطابق امریکا نے ترکی میں اپنے تمام مشن آفس تا حکم ثانی بند کردیئے ہیں
روس کے بعد امریکہ بھی آڑے آگیا ,ترکی میں سفارتخانہ گولیوں سے گونج اٹھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں