نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوانح عمری
واشنگٹن(آن لائن)ڈونلڈ ٹرمپ متنازعہ ترین شخصیت ہونے کے باوجود امریکی صدر بن گئے ،ڈونلڈ ٹرمپ 14 جون 1946 کو نیویارک میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1968 میں یونیورسٹی آف پینسلوانیا سے اکنامکس میں گریجویشن کیا۔ 1970 کی دہائی میں، محکمہ انصاف نے ٹرمپ آرگنائزیشن پر فیئر ہازنگ ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام لگایا، جس… Continue 23reading نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوانح عمری



































