ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

ائیر انڈیا کی پرواز میں مسافروں کے کھانے سے ایسی چیز برآمد کہ پورے جہاز میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا ۔۔ تصاویر لنک میں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)ایئر انڈیا کی پروا ز میں مسافر اس وقت آپے سے باہر ہو گیا جب اس کے کھانے سے مردہ لال بیگ نکل آیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت سے شکاگو جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں ایک مسافرکو کھانا دیا گیا جس میں سے مردہ لال بیگ برآمد ہو ا جس پر مسافر نے عملے کو طلب کر کے خوب دل کی بھڑاس نکالی اور لال بیگ کی تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی ۔مسافر نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے تبصرہ کیا کہ ’’اب ایئر انڈیا کی پرواز میں انسانوں کو کھانے کیلئے مردہ لال بیگ بھی پیش کیے جارہے ہیں ‘‘ دوسری جانب اس قسم کا شرمناک اور غفلت پر مبنی واقعہ پیش آنے پر ایئر انڈیا نے معافی مانگ لی ہے اور واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…