بھارت نے پاکستان کیساتھ بڑی خواہش کا اظہار کر دیا
نئی دہلی (این این آئی)دو اعلیٰ بھارتی حکومتی اہلکاروں نے کہاہے کہ نئی دہلی ملکی معیشت کی ترقی پر توجہ دینے کا متمنی اور پاکستان کے ساتھ کشمیر میں کنٹرول لائن پر متعدد واقعات کے بعد پائی جانے والی موجودہ کشیدگی میں کمی کا خواہاں ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ان بھارتی اہلکاروں کا کہنا… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کیساتھ بڑی خواہش کا اظہار کر دیا