تیرہ ارب 86 کروڑ روپے سے زائد رقم گھر میں،بھگوڑا تاجر بالاخر پکڑاگیا
نئی دہلی (این این آئی) تیرہ ارب 86 کروڑ روپے سے زائد کا کالادھن گھر میں چھپا کر رکھنے والے گجراتی تاجر مہیش شاہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔مہیش شاہ نے انکشاف کیا تھا کہ اس نے مختلف لوگوں کے تیرہ ارب86 کروڑ سے زائد رقم ٹیکس سے بچنے کے لیے گھر میں رکھی… Continue 23reading تیرہ ارب 86 کروڑ روپے سے زائد رقم گھر میں،بھگوڑا تاجر بالاخر پکڑاگیا











































