اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’ 13منٹ میں برطانیہ تباہ‘‘ ’’شیطان‘‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔۔ روس کے انتہائی خطرناک ہتھیار کی ہوشربا تفصیلات منظر عام آگئیں 

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(آئی این پی )روس نے تیز رفتار ہائپر سانک میزائل تیار کرلیا، روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک توازن برقرار رکھنے کیلئے جدید ہتھیاروں پر کام بہت ضروری ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے13منٹ میں 4000 میل دور ہدف کو نشانہ بنانے والا ہتھیار تیار کرلیا۔اس موقع پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک توازن برقرار رکھنے کیلئے جدید ہتھیاروں پر کام بہت ضروری ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کا نیا ایٹمی ہتھیار 13 منٹ میں 4000 میل سفر طے کرے گااور13 منٹ میں برطانیہ کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔ایٹمی ہتھیار کی تیاری کے بعد بحیرہ اسود میں اپنی رہائش گاہ کوچی میں فوجی قیادت سے خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے کہا کہ دنیا کے مختلف ملک لیزر،ہائپر اور سپر سانک ہتھیار بنا چکے ہیں۔ روس کو اسٹریٹجک توازن برقرار رکھنے کیلئے ان سے تیز رفتار سے ہدف کو نشانہ بنانے والا ہتھیار بنانا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…