جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

روسی اسلحہ ساز کمپنی ’کلاشنکوف‘ کا ایک اور شاہکار منظر عام پر

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (این این آئی) روسی اسلحہ ساز کمپنی ’کلاشنکوف‘ نے روسی فوج کیلئے کلاشنکوف کے بعد بغیر پائلٹ ڈرون طیارہ تیار کرلیا ہے۔ ZALA 16E5 کے نام سے تیار کردہ ڈورن طیارہ جلد ہی روسی فوج کے استعمال میں لایا جائیگا۔اطلاعات کے مطابق روسی اسلحہ ساز فرم ’کلاشنکوف‘ کی جانب سے تیار کردہ بغیر پائلٹ کے ڈرون طیارے کی دیگر خصوصیات میں

ایک یہ ہے کہ یہ کنٹرول روم کو 150 کلو میٹرکی مسافت سے معلومات فراہم کرنے اور 16 گھنٹے تک فضاء میں موجود رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ جدید کیمروں، رات کو اور تاریکی میں دیکھنے کی صلاحیت اور انفراریڈ جیسی جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ہے۔روسی ساختہ ZAILA 16E5 نامی ڈورن طیارہ الیکٹرک وائر لیس شعاؤں سے متاثر نہیں ہوتا۔ اگر اس کا رابطہ کنٹرول ٹاور سے منقطع ہوجائے تو وہ خود کار طریقے سے اپنے مرکز پر واپس آنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔نئے ڈرون طیارے کا وزن 30 کلو گرام اور اس کے پانچ پر ہیں۔ اسے رن وے کے بغیر کسی بھی جگہ سے فضاء میں چھوڑا جاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…