جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکمت یار کا ٹرمپ کو اہم پیغام

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی)حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے افغانستان میں تعینات امریکی افواج کی فوری واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ افغانستان کے عوام کواپنے مسائل خود حل کرنے کا موقع دینا چاہیے۔ہفتہ کو افغان میڈیا کے نام جاری مکتوب میں انہوں نے کہا ہے کہ

افغانوں کو آزادانہ اورشفاف انتخابات کے ذریعے اپنی قیادت کے انتخاب کا موقع دینا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ افغانستان میں امریکی افواج کی موجودگی اورفوجی کارروائیوں سے شہری ہلاکتوں کے واقعات رونماء ہورہے ہیں اس ضمن میں انہوں نے قندوز میں حالیہ بمباری کا حوالہ دیا جس میں 30سے زائد شہری ہلاک ہوگئے تھے۔واضح رہے کہ حزب اسلامی اورافغان اعلیٰ امن کونسل نے حال ہی میں ایک امن معاہدے پردستخط کئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…