سعودی حکمرانوں کی برطانوی عہدیداروں پر مہربانیاں،تحفے تحائف میں کیا کچھ دے ڈالا؟حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکمران اپنی شاہ خرجیوں کے ساتھ ساتھ اپنی دوستی کے حوالے سے دنیابھرمیں مشہورہیں ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی کنزرویٹوپارٹی کے ارکان پارلیمنٹ جوکہ سعودی عرب کے بہترین دوست ہیں جس کی وجہ سے کنزرویٹوپارٹی کے ان ارکان پارلیمنٹ کوقیمتی تحائف، مفت فضائی سفر کی سہولت اور بیش بہا مشاورتی فیسیں سعودی عرب… Continue 23reading سعودی حکمرانوں کی برطانوی عہدیداروں پر مہربانیاں،تحفے تحائف میں کیا کچھ دے ڈالا؟حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں











































