منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان امریکہ کو پاکستان پر حملے کی شہہ دینے لگا،ٹرمپ کو خطرناک مشورے

datetime 12  اپریل‬‮  2017

افغانستان امریکہ کو پاکستان پر حملے کی شہہ دینے لگا،ٹرمپ کو خطرناک مشورے

کابل(آئی این پی)امریکہ میں افغانستان کے سفیر حمداللہ محب نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد اب بھی پاکستان میں محفوظ پناہ گاہوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق حمداللہ محب کا کہنا تھاکہ دہشتگرد گروپ پاکستان میں اب بھی محفوظ پناہ گاہوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں جب تک انکے… Continue 23reading افغانستان امریکہ کو پاکستان پر حملے کی شہہ دینے لگا،ٹرمپ کو خطرناک مشورے

پاکستانی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر ،بھارت کی ایک اور قلابازی،اعلان کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017

پاکستانی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر ،بھارت کی ایک اور قلابازی،اعلان کردیا

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت نے کہا ہے کہ پاکستانی سرحد کے ساتھ دیوار تعمیر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، پاک بھارت سرحد پر حفاظتی انتظامات کیلئے ایک کثیر الجہتی حکمت عملی اپنائی گئی ہے ۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے راجیہ سبھا کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان کی سرحد… Continue 23reading پاکستانی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر ،بھارت کی ایک اور قلابازی،اعلان کردیا

امریکہ، روس کشیدگی،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 12  اپریل‬‮  2017

امریکہ، روس کشیدگی،فیصلے کی گھڑی آگئی

ماسکو(آئی این پی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسنروس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسنروس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ روسی وزارت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ریکس ٹلرسن سے بامقصد مذاکرات متوقع ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن… Continue 23reading امریکہ، روس کشیدگی،فیصلے کی گھڑی آگئی

جاپان بالاخرجنگ کے میدان میں کود پڑا

datetime 12  اپریل‬‮  2017

جاپان بالاخرجنگ کے میدان میں کود پڑا

ٹوکیو(آئی این پی)جاپانی اور امریکی بحری افواج نے مشترکہ جنگی مشقوں کا منصوبہ تیار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی بحریہ نے منصوبہ بنایا ہے کہ اس کے جنگی بحری جہاز بھی امریکی جنگی بیڑے کے ہمراہ جزیرہ نما کوریا کے سمندری علاقے میں جمع ہو کر مشترکہ فوجی قوت کا مظاہرہ کریں گے۔ اس… Continue 23reading جاپان بالاخرجنگ کے میدان میں کود پڑا

شام میں کیمیائی حملہ کس نے کیا؟امریکہ کا حتمی اعلان،روس کو خطرناک پیغام دے دیاگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017

شام میں کیمیائی حملہ کس نے کیا؟امریکہ کا حتمی اعلان،روس کو خطرناک پیغام دے دیاگیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ خان شیخون میں کیا گیا کیمیائی حملہ شامی حکومت نے ہی کیا تھا اور وہی اس کی ذمہ دار ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اگر دوبارہ کوئی کیمیائی حملہ کیا گیا… Continue 23reading شام میں کیمیائی حملہ کس نے کیا؟امریکہ کا حتمی اعلان،روس کو خطرناک پیغام دے دیاگیا

بھارتی فوج 31 سال تک پاکستانی زمینوں کا کرایہ دیتی رہی؟حیران کن انکشاف!!

datetime 12  اپریل‬‮  2017

بھارتی فوج 31 سال تک پاکستانی زمینوں کا کرایہ دیتی رہی؟حیران کن انکشاف!!

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی زمین پر بھارتی فوج 31 سال تک کرایہ دار رہی ۔ اس دوران مسلسل 31 سال تک 265 کنال اراضی کا کرایہ ادا کیا جاتا رہا ، بھارت میں ریونیو حکام نے جعلی کاغذات کے ذریعے اپنی فوج کو ماموں بنائے رکھا ۔ ریونیو حکام نے راجوڑی میں 265 کنال… Continue 23reading بھارتی فوج 31 سال تک پاکستانی زمینوں کا کرایہ دیتی رہی؟حیران کن انکشاف!!

’’پاکستان کے سب سے بڑے دوست ملک کے خلاف گھنائونی سازش ‘‘

datetime 12  اپریل‬‮  2017

’’پاکستان کے سب سے بڑے دوست ملک کے خلاف گھنائونی سازش ‘‘

لوکا (این این آئی)دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک پر مشتمل گروپ کے وزرائے خارجہ شام اور روس کے خلاف مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کے لیے اتفاق رائے میں ناکام رہے ۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے شام اور روس کے خلاف مزید نئی پابندیاں عاید کرنے کی تجویز پیش کی تھی لیکن… Continue 23reading ’’پاکستان کے سب سے بڑے دوست ملک کے خلاف گھنائونی سازش ‘‘

ڈاکٹر ذاکر نائیک یہودیوں کے ایجنٹ؟ مولانا طارق جمیل نے حقیقت واضح کر دی

datetime 12  اپریل‬‮  2017

ڈاکٹر ذاکر نائیک یہودیوں کے ایجنٹ؟ مولانا طارق جمیل نے حقیقت واضح کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک اجتماع سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں میں کچھ لوگ ایسے بھی شامل ہیں جنہوں نے بھارت کے معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پینٹ کوٹ اور ٹائی پہننے پر یہودیوں کا ایجنٹ قرار دیدیا ہے۔ ان پر انتہائی سنگین… Continue 23reading ڈاکٹر ذاکر نائیک یہودیوں کے ایجنٹ؟ مولانا طارق جمیل نے حقیقت واضح کر دی

ایشیا میں ہولناک جنگ کا خطرہ شمالی کوریا نے امریکہ کیخلاف جنگ کا اعلان کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017

ایشیا میں ہولناک جنگ کا خطرہ شمالی کوریا نے امریکہ کیخلاف جنگ کا اعلان کر دیا

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ کا خطرہ منڈلانے لگاامریکی بحرے بیڑے کوریا کی جانب بڑھنے لگے۔ شمالی کوریا نے امریکا کو حملے کی صورت میں بھرپور جوابی کاروائی کی وارننگ دے دی۔تفصیلات کے مطابق امریکی بحری بیڑے شمالی کوریا کی جانب بڑھنے لگے جواب میں شمالی کوریانے بھی اعلانِ جنگ کر دیا۔امریکی جنگی بیڑے میں میں طیارہ… Continue 23reading ایشیا میں ہولناک جنگ کا خطرہ شمالی کوریا نے امریکہ کیخلاف جنگ کا اعلان کر دیا