بدھ‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2024 

قطری وزیر خارجہ کے اچانک دورہ پاکستان کی وجہ سامنے آ گئی

datetime 19  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قطرکے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی پاکستان کے ایک روزہ دورے کے بعد واپس روانہ ہو گئے ، قطری وزیر خارجہ نے دورے کے دوران وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور وزیر اعظم کو خلیجی ممالک کے بحران پر تفصیل سے آگاہ کیا اور مشرق

وسطیٰ بحران کے حل کےلئے پاکستان سے بحران کے حل میں کردار ادا کرنے کی اپیل کی تھی۔وزیر اعظم نے اس موقع پر کہا قطر سے پاکستان کے دیرینہ تعلقات ہیں، پاکستان کو خلیج کی صورتحال پر تشویش ہے۔ ہم خلیج بحران کے حل کےلئے کی جانے والی مخلصانہ کوششوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بے چارہ گنڈا پور


علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…