سندھ، بلوچستان اور مشرقی پاکستان میں کیا ہورہاہے؟اب گولیوں کا شمار نہ ہوگا،راج ناتھ سنگھ حد سے آگے نکل گیا،سنگین دھمکی
ہمیرپور/نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بار بار امن خراب کرنے کی کوشش کی تو بھارتی سیکورٹی فورسز گولیوں کا شمار نہیں کریں گے ۔اتوار کو بھارتی میڈیاکے مطابق وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ہماچل پردیش کے ٹاؤن میں ایک عوامی… Continue 23reading سندھ، بلوچستان اور مشرقی پاکستان میں کیا ہورہاہے؟اب گولیوں کا شمار نہ ہوگا،راج ناتھ سنگھ حد سے آگے نکل گیا،سنگین دھمکی