اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قطری میڈیا بھی خلیجی بحران کا حصہ ہے،بحرینی وزیراطلاعات ونشریات

datetime 15  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منامہ(این این آئی)خلیجی ریاست بحرین نے کہا ہے کہ قطری میڈیا بھی خلیجی بحران کا حصہ ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق بحرین کے سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات ونشریات علی الرمیحی نے کہا کہ قطری ذرائع ابلاغ بحران کا حل نہیں بلکہ اس کا حصہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قطر کے ساتھ بحران کا آغاز دو ماہ قبل سے جاری سفارتی بائیکاٹ سے نہیں بلکہ اس سے بہت پہلے شروع ہوگیا تھا۔ایک سوال کے جواب میں بحرینی وزیر اطلاعات نے کہا کہ

قطری میڈیا اپنے ملک کو درپیش بحران سے نکالنے کی کوشش کررہا ہے۔ قطر کو بحران کے باعث درپیش مشکلات کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ الرمیحی نے بحران کے حل کے لیے ٹھوس اور موثر کوششیں کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ایک دوسرے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ قطری میڈیا قطری عوام کی نمائندگی نہیں کرتا۔انہوں نے کہا کہ قطری ذرائع ابلاغ کو مخصوص مقاصد کی ترویج کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد قطری عوام کی خدمت نہیں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…