بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

’’کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے ایک بار پھر پاکستانیوں کا دل جیت لیا‘‘

datetime 15  اگست‬‮  2017 |

ٹورنٹو (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر سمیت کینیڈا میں رہنے والے پاکستانیوں کو 70 ویں جشن آزادی کی مبارکباد دی۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو پاکستانیوں کے دلوں میں ایک خاص مقام حاصل ہیں ، پاکستان کے 70 ویں جشن آزادی کے موقع پر کینیڈین وزیر اعظم نے خصوصی پیغام میں کہا کہ آج ہم پاکستان کی 70 ویں آزادی کا جشن منانے کیلئے کینیڈا سمیت دنیا بھر میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ہیں۔جسٹن ٹروڈو نے کہا

کہ 1947 میں پاکستان کے قیام کے بعد ہی کینیڈا اور پاکستان کے سفارتی تعلقات قائم ہوگئےتھے ، پاکستان ،کینیڈین عوام کے تعلقات ہمیشہ کی طرح خوشگواری سے آگے بڑھ رہے ہیں اور جمہوری، علاقائی سلامتی، دفاعی شعبوں ، غربت اور پولیو کے خاتمے ،ماحولیاتی تبدیلیوں کیخلاف مشترکہ کام جاری رکھیں گے۔کینیڈین وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ حکومت کینیڈا، خاتون اول اور میری جانب سے پاکستان کو جشن آزادی مبارک ہو، پاکستانی کمیونٹی نے کینیڈا کے لیے بیش بہا خدمات انجام دی ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…