پاکستان کا پانی روکنے والے بھارت کوقدرت کا تباہ کن جواب، آفت ٹوٹ پڑی،درجنوں ہلاک،ہزاروں بے گھر
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں مون سون کی طوفانی بارشوں سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 20 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں بھارت کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے ترجمان نے بتایاکہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے بیشتر واقعات شمالی مشرقی ریاستوں… Continue 23reading پاکستان کا پانی روکنے والے بھارت کوقدرت کا تباہ کن جواب، آفت ٹوٹ پڑی،درجنوں ہلاک،ہزاروں بے گھر