بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت نے پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک کیوں کی؟ بھارتی فوجی اہلکار نے بھانڈا پھوڑ دیا ، ناقابل یقین تفصیلات جاری

datetime 7  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پر سرجیکل سٹرائک کا دعویٰ جھوٹ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کے باغی اہلکار تیج بہادر نے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک نہیں کی اور نہ ہی اس حکومتی دعوے میں کوئی سچائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت سرکار خود مسائل میں گری ہوئی تھی اور عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے اس نے آرمی سربراہ کے ساتھ مل کر یہ بھونڈا مذاق کیا تاکہ عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹائی جائے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…