سعودی عرب سمیت تیل پیداکرنیوالے ممالک کی موجیں، قیمتوں میں دھماکہ خیز اضافہ
واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں توانائی انفارمیشن ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلے بیس سال کے دوران دنیا بھر میں تیل کی کھپت میں غیر معمولی اضافہ ہوگا۔2040 تک تیل کی طلب اور کھپت میں اضافے کے نتیجے میں مشرق وسطی کے ممالک کو تیل کی پیداوار… Continue 23reading سعودی عرب سمیت تیل پیداکرنیوالے ممالک کی موجیں، قیمتوں میں دھماکہ خیز اضافہ







































