جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سعودی سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ریاض(این این آئی) سعودی پبلک پراسیکیوشن نے سرکاری ملازمین کو خبردارکیا ہے کہ وہ کسی بھی شخص سے تحفہ قبول نہ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پبلک پراسیکیوشن نے ٹویٹر کے اپنے اکائونٹ پر توجہ

دلائی کہ جو سرکاری ملازم اپنے یا کسی اور کیلئے کسی شخص کا کام کرنے سے قبل کسی تحفے کی فرمائش کریگا وہ سرکاری اثر و نفوذ کا ناجائز استعمال کرنے والا شمار ہوگا۔ اسے رشوت ستانی کی سزا دی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…