حج کے دوران شرپسندی کا خطرناک منصوبہ،سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا،95ہزار غیرملکی ملک بدر
جدہ (این این آئی)حج سیکیورٹی فورس کے کمانڈر جنرل خالد الحربی نے واضح کیا ہے کہ کسی کو حج کا ماحول مکدر کرنے اور حج قوانین پامال کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔حج سیکیورٹی فورس 25شوال1438ھ سے لے کر20ذی قعدہ 1438ھ تک 95ہزار 400افراد کو حج اجازت نامہ نہ ہونے کے باعث واپس… Continue 23reading حج کے دوران شرپسندی کا خطرناک منصوبہ،سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا،95ہزار غیرملکی ملک بدر