بجلی چوری روکنے کے لیے الگ تھانے قائم کرنے کا فیصلہ
نئی دہلی(سی پی پی)بھارتی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ چونکہ بجلی کی شہروں اور دیہی علاقوں میں وسیع پیمانے پر چوری ہورہی ہے لہذا اس پر قد غن لگانا بہت ضروری ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرتوانائی نے جمعہ کو میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی چوری کی… Continue 23reading بجلی چوری روکنے کے لیے الگ تھانے قائم کرنے کا فیصلہ