اللہ اکبر، اللہ اکبر۔۔اشہد ان لاالہ الا اللہ وائٹ ہائوس کے سامنے فلسطینی پرچم لپیٹے سینکڑوں مسلمانوں کی نماز ، ٹرمپ کے گھر کے سامنے فضا تکبیر سے گونج اٹھی
واشنگٹن (این این آئی)امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سیکڑوں مسلمانوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر احتجاجا وہائٹ ہاؤس کے سامنے نمازِ جمعہ ادا کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مجمع امریکا میں مسلمان تنظیموں کی جانب سے دعوت پر وہائٹ ہاؤس کے سامنے واقع لیوائٹ اسکوائر کے چھوٹے… Continue 23reading اللہ اکبر، اللہ اکبر۔۔اشہد ان لاالہ الا اللہ وائٹ ہائوس کے سامنے فلسطینی پرچم لپیٹے سینکڑوں مسلمانوں کی نماز ، ٹرمپ کے گھر کے سامنے فضا تکبیر سے گونج اٹھی